Education News
`پیکٹا (PECTAA) جماعت پنجم (5th) اور جماعت ہشتم (8th) رجسٹریشن – اہم اپڈیٹ`

اب جماعت پنجم (5th) اور جماعت ہشتم (8th) کے تمام طلبہ کے B-Form نمبر درج کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔
♌پہلے اگر کسی طالب علم کا B-Form نمبر موجود نہ ہوتا تو سسٹم میں Capital "N" درج کرکے رجسٹریشن مکمل ہو جاتی تھی۔
♌ لیکن اب ایسا ممکن نہیں۔ ہر طالب علم کا درست B-Form نمبر درج کرنا لازمی ہے۔ بغیر B-Form نمبر کے رجسٹریشن مکمل نہیں ہوگی۔
♌جن طلبہ کی رجسٹریشن پہلے B-Form نمبر کے بغیر کی گئی تھی، سسٹم نے انہیں Unverified کر دیا ہے۔
♌ ایسے تمام طلبہ کا B-Form نمبر درج کرکے ریکارڈ فوری اپڈیٹ کریں، ورنہ ان کی. رجسٹریشن مکمل تصور نہیں ہوگی۔
♌تمام متعلقہ اساتذہ، ہیڈ ٹیچرز اور رجسٹریشن انچارج حضرات سے گزارش ہے کہ جماعت پنجم (5th) اور جماعت ہشتم (8th) کے تمام طلبہ کا ریکارڈ جلد از جلد مکمل کریں
`تاکہ بعد میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے`۔